ڈیٹا انٹری کلرک ارب پتی کیسے بنا؟ پراپرٹی نامہ کنسلٹنٹس کے سی ای او محمد اسماعیل کی کہانی
ڈیٹا انٹری آپریٹر کے طور پر کام کرنے والے محمد اسماعیل صرف تین سال میں ارب پتی بن گئے ہیں۔ اس نے یوٹیوب کے ذریعے جائیداد کی خرید و فروخت کا نیا رجحان متعارف کرایا جو اتنا اچھا چلا کہ اس کی کمپنی ’’پراپرٹی نامہ‘‘ ملک کی سب سے بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں میں شامل ہے۔ اردوپوائنٹ کے اینکر فرخ شہباز وڑائچ نے بطور انٹرویو کیا ان کی راتوں رات کامیابی کا راز کیا ہے آئیے ان سے اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔
0 Comments