کہ گدھا خود کسی طرح سے نیچے آجاۓ۔ کچھ دیر گزرنے کے بعد ملا نے محسوس کیا، کہ گدھا چھت کو لاتوں سے توڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ملا پریشان ہو گئے کہ چھت تو بہت نازک ہے اتنی مضبوط نہیں کہ اس کی لاتوں کو سہہ سکے، دوبارہ اوپر بھاگ کر گئے اور گدھے کو نیچے لانے کی کوشش کی۔ لیکن گدھا اپنی ضد پر اٹکا ہوا تھا، اور چھت کو توڑنے میں لگا ہوا تھا، ملا آخری کوشش کرتے ہوۓ اسے دوبارہ دھکا دے کر سیڑھیوں کی طرف لانے لگے۔ کہ گدھے نے ملا کو لات ماری اور ملا نیچے گر گئے،
0 Comments